سینیٹر رحمان ملک کی ہمشیرہ کی تدفین کر دی گئی ، پی پی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

0
84

‏سینیٹر رحمان ملک کی بڑی ہمشیرہ انکے آبائی گاؤں سیالکوٹ میں سپرد خاک کر دیا گیا

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ
سینیٹر رحمان ملک کی بڑی ہمشیرہ آج انکے آبائی قبرستان سیالکوٹ میں سپرد خاک کیا۔ تجہیز و تدفین کے دوران سینیٹر رحمان ملک خود بھی موجود رہے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر رحمان ملک سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ، پی پی پی چیئرمین نے سینیٹر رحمان ملک سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے، آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں: بلاول بھٹو زرداری کا تعزیتی پیغام

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے:

‏پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کا سینیٹر رحمان ملک سے تعزیت کا اظہار

پی پی پی کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری نے سینیٹر رحمان ملک سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے

‏اظہار تعزیت

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی ‎@SaeedGhani1 کا سینیٹر رحمان ملک کی بڑی ہمشیرہ کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار

اس غم کی گھڑی میں ہم رحمان ملک سے تعزیت کرتے ہیں. اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے فرمائے. آمین

Leave a reply