تحریک عدم اعتماد،سینیٹ میں ووٹنگ کا عمل مکمل، گنتی شروع

0
56

سینیٹ میں چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلہ میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے.

سینیٹ اجلاس،مجھے قانون نہ سکھائیں، بیرسٹر سیف نے ن لیگی سینیٹر کو ایسا کیوں کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینٹ کے اجلاس میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے، 100 اراکین نے ووٹ کاسٹ کر دئیے ، ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد گنتی شروع کر دی گئ ہے.

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے غلط ووٹ کاسٹ کر دیا. اہم خبر

اجلاس میں جماعت اسلامی کے دو راکین غیر حاضر رہے، د و اراکین مسلم لیگ ن کے بھی غیر حاضر ہیں مسلم لیگ ن اسحق ڈار اور چوھدری تنویر غیر حاضر رہے ،

واضح رہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کا فیصلہ ہوا تھا اور رہبر کمیٹی نے اس فیصلے کی توثیق کی تھی .اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں بھی جماعت اسلامی نے شرکت نہیں کی تھی .

حکومت کو لگا بڑا دھچکا، اتحادی اراکین کا چیئرمین سینیٹ کو ووٹ دینے سے انکار

اپوزیشن اراکین نے سینیٹ میں ایسا کام کیا کہ شہباز شریف ہوئے پریشان

صادق سنجرانی کو کتنے ووٹ ملیں گے، شبلی فراز کا دعویٰ سن کر اپوزیشن ہوئی پریشان

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے پاس مطلوبہ اکثریت سے زائد کی تعداد موجود ہے، 104 رکنی ایوان میں سینیٹرز کی موجودہ تعداد 103 میں سے چیئرمین کی نشست کے لئے 53 ارکان کی حمایت درکارہے۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹرز کی تعداد 28، پیپلز پارٹی کے 20، نیشنل پارٹی کے 5، جمعیت علماء اسلام ف کے 4، پختونخوا میپ کے 2 اور اے این پی کا ایک رکن شامل ہے۔

Leave a reply