سید محسن نقوی کرونا وائرس کاشکارہوگئے

لاہور :سید محسن نقوی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگئی ،اطلاعات کے مطابق سید محسن نقوی کے کرونا ٹیسٹ نے ایک نئی پریشانی کھڑی کردی ہے ، چغتائی لیب کی طرف سے جاری اس رپورٹ میں محسن نقوی کوکرونا ہونے سے متعلق خبردار کردیا ہے


باغی ٹی وی کے مطابق لاہورہائی کورٹ کے سینیئروکیل سید محسن نقوی نے طبیعت کے خراب ہونے پراپنا کرونا ٹیسٹ کرایا تو چغتائی لیب والوں‌کی طرف سے ان کوبتا دیا گیا ہےکہ ان کے خون کے سیمپل سے کرونا ہونے کے وائرس کی نشاندہی ہوگئی ہے

اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کسی ایک علامت سے ہی نہیں‌بلکہ کئی دیگرعلامات میں اپنے اثرات چھوڑتاہے ، کسی ایک پہلو کی وجہ سے کرونا کے منفی یا مثبت ہونے کے لیے کافی نہیں ہے ،

Comments are closed.