سرگودھا(نمائندہ باغی ٹی وی )ن لیگی ایم این اےحامد حمیدکےگھرپرچھاپاغیرموجودگی پرپولیس واپس چلی گئی تفصیلات کے مطابق
سرگودھا این اے 90 حامد حمید کی عدالت سےضمانت خارج ہونےپرچھاپاماراگیاپولیس کے مطابق سرگودھالیگی ایم این اےحامدحمید پراشتعال انگیزتقاریرکرنےکامقدمہ درج ہےحامد حمید 5دن پہلے کینیڈا سے پاکستان واپس آئےہیں جبکہ کچھ دن پہلے عدالت نے انہیں اس مقدمے سے بری کر دیا تھا آج دوبارہ پولیس نے چھاپہ مارا
مسلم لیگ ن کے ایم این اے حامد حمید کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
