![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/10/WhatsApp-Image-2020-10-11-at-9.17.07-PM.jpeg)
وفاقی حکومت نے جہیز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد سے پاکسستان میں ٹوئٹر پینل پر شادی کراؤ ٹرینڈ کر رہا ہے-
باغی ٹی وی : ذرائع کے مطا بق وزارت مذہبی امور نے جہیز کے خاتمے سے متعلق قانون سازی پر کام شروع کردیا ہے جہیز پر پابندی سے متعلق تجاویز کی تیاریوں کا عمل جاری ہےمجوزہ قانون کے تحت دولہے کا خاندان مہنگا فرنیچر ، گاڑیاں ، زمین جائیداد یا زیورات کا مطالبہ نہیں کر سکے گا۔
بل کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہےجہیز میں اسلامی تعلیمات کے مطابق بنیادی ضروریات کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ بستر اور دلہن کے کچھ کپڑے جہیز میں شامل ہیں جبکہ بل کے مطابق دلہن کو دیئے جانے والے جہیز کی رقم یا سامان کی قیمت 4 تولا سونے کی قیمت سے زیادہ نہیں ہونی چا ہئے۔
بل کے مسودے میں تجویز ہے کہ شادی کی تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی طرف سے دئیے گئے تحائف کی قیمت کا بھی تعین کیا جائے گا اس قانون کا اطلاق پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ بلوچستان اور آزاد کشمیر سمیت سارے ملک پر ہوگا۔
یہ قانون دلہن کے اہل خانہ کے اس اضافی بوجھ کو کم کرے گا جو روا یتی رسم و رواج کی وجہ سے انہیں برداشت کرنا پڑتا ہے اس قانون کے ساتھ ہی ٹوئٹر پر شادی کراؤ ٹرینڈ کر رہا ہے جس میں صارفین جہیز جیسی لعنت اور فضول رسومات کی بجائے سادگی سے اسلام کے مطابق شادی کرنے کے بارے میں اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں-
https://twitter.com/agham_mohsin/status/1315309783679995906?s=20
ایک صارف نے وفقی حکومت کے بنائے گئے بل کی خبر کی فوٹو شئیر کرتے ہوئے اس بل کی بھر پور حمایت کی-
https://twitter.com/SadafFayyaz/status/1315310642858004480?s=20
صدف نامی صارف نے لکھا کہ میں نے جہیز کے مطالبات کی وجہ سے ابھی تک شادی نہیں کی –
Marriage make people life easy and successful #shadikrwao
— Mujtaba Abid (@Mujtaba_Abidi) October 11, 2020
مجتبیٰ نامی صارف نے لکھا کہ شادی لوگوں کی زندگی آسان اور کامیاب بناتی ہے
https://twitter.com/HajraKh51901673/status/1315316399934451714?s=20
حاجرہ خان نامی صارف نے لکھا کہ جتنے بھی نکاح سادگی سے ہوئے سب بابرکت ہوتے ہیں اور جس کاح میں بے جا اصراف فضول رسومات خرافات ہوں ان گھروں سے برکت آٹھ جاتی ہے چاہے تو اپنے سفر گرد نظر دوڑا لیجئے آزمائش شرط ہے-
’’ابن عباس رضی اﷲ عنہما کا بیان ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:دو محبت کرنے والوں میں، نکاح کی طرح (پائیدار) تمہیں کوئی اور تعلق نہیں ملے گا‘‘۔
ابن ماجه، السنن، 1: 593، رقم: 1847، دار الفکر بيروت#shadikrwao
— Muhammad Ilyas 🇵🇰🇹🇷 (@ilyas_pakistani) October 11, 2020
ایک صارف نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شادی کے حوالے سے حدیث شئیرکی کہ ’’ابن عباس رضی اﷲ عنہما کا بیان ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:دو محبت کرنے والوں میں، نکاح کی طرح (پائیدار) تمہیں کوئی اور تعلق نہیں ملے گا‘‘۔ابن ماجه، السنن، 1: 593، رقم: 1847، دار الفکر بيروت
#shadikrwao shadi ki best age 25 ha pic.twitter.com/7sJI7QNOma
— SAIFULLAH (@786saiFii) October 11, 2020
ایک صارف نے لکھا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان لوگوں کے لیے کہ جو شادی شدہ نہ ہوں اور زنا کریں یہ حکم دیا تھا کہ انہیں سو کوڑے لگائے جائیں اور ایک سال کے لئے جلا وطن کر دیا جائے- صحیح بخاری حدیث نمبر 2649
’’جب آدمی شادی کرتا ہے تو آدھا ایمان مکمل کرلیتا ہے، اب جو باقی آدھا رہ گیا ہے اس کے بارے میں اللہ سے ڈرے‘‘۔#shadikrwao
— Muhammad Ilyas 🇵🇰🇹🇷 (@ilyas_pakistani) October 11, 2020
ایک صارف نے لکھا کہ جب آدمی شادی کرتا ہے تو آدھا ایمان مکمل کرلیتا ہے، اب جو باقی آدھا رہ گیا ہے اس کے بارے میں اللہ سے ڈرے‘‘۔
’’جب تمہارے پاس ایسے شخص کے نکاح کا پیغام آئے جس کی دینداری اور اخلاق تمہیں پسند ہوں تو اس سے نکاح کردو خواہ وہ کوئی بھی شخص ہو۔ اگر تم نے ایسا نہ کیا تو زمین میں بہت زیادہ فساد اور فتنہ پھیلے گا۔‘‘
عبد الرزاق، المصنف، 6: 152، رقم: 10325، المکتب الاسلامي بيروت#shadikrwao
— Muhammad Ilyas 🇵🇰🇹🇷 (@ilyas_pakistani) October 11, 2020
الیاس نامی صارف نے مزید لکھا کہ ’’جب تمہارے پاس ایسے شخص کے نکاح کا پیغام آئے جس کی دینداری اور اخلاق تمہیں پسند ہوں تو اس سے نکاح کردو خواہ وہ کوئی بھی شخص ہو۔ اگر تم نے ایسا نہ کیا تو زمین میں بہت زیادہ فساد اور فتنہ پھیلے گا۔‘ عبد الرزاق، المصنف، 6: 152، رقم: 10325، المکتب الاسلامي بيروت
’’ مومن اللہ کے تقویٰ کے بعد جو اپنے لیے بہتر تلاش کرے وہ نیک بیوی ہے کہ اگر اسے حکم دے تو اطاعت کرے، اس کی جانب دیکھے تو خوش ہو، اگر وہ کسی بات کے کرنے پر قسم کھا لے تو اسے پوری کر دے۔ اگر شوہر کہیں چلا جائے تو اس کی غیر موجودگی میں اپنی جان و مال کی نگہبانی کرے‘‘۔#shadikrwao
— Muhammad Ilyas 🇵🇰🇹🇷 (@ilyas_pakistani) October 11, 2020
’’ مومن اللہ کے تقویٰ کے بعد جو اپنے لیے بہتر تلاش کرے وہ نیک بیوی ہے کہ اگر اسے حکم دے تو اطاعت کرے، اس کی جانب دیکھے تو خوش ہو، اگر وہ کسی بات کے کرنے پر قسم کھا لے تو اسے پوری کر دے۔ اگر شوہر کہیں چلا جائے تو اس کی غیر موجودگی میں اپنی جان و مال کی نگہبانی کرے‘‘۔
Everyone is saying #ShadiKrwao I agree that the process should be made easy but if you don't have enough resources to run a house than please don't make women suffer.
— Vehampire (@PakistaniRobot) October 11, 2020
ایک صارف نے لکھا کہ سبھی شادی کرا ؤ کہہ رہے ہیں میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اس عمل کو آسان بنانا چاہئے لیکن اگر آپ کے پاس مکان اور گھر چلانے کے لئے اتنے وسائل نہیں ہیں تو براہ کرم خواتین کو تکلیف میں مبتلا نہ کریں۔
Meri phela job lagwao phir kahe shadi karwao.
(Sub sa dua ki request hai)— UMER UDDIN AHMED 🇵🇰🇵🇸🇹🇷🇨🇳🇷🇺🇬🇧🇺🇸🇺🇳 (@UmerUddinAhmed8) October 11, 2020
ایک صارف نے کہا کہ میری پہلے جاب لگواؤ پھر شادی کراؤ-
فَانْکِحُوْا مَاطَابَ لَکُمْ مِّنَ النِّسَآءِ
’’ان عورتوں سے نکاح کرو جو تمہارے لیے پسندیدہ اور حلال ہوں‘‘۔
النساء، 4: 3#shadikrwao
— Muhammad Ilyas 🇵🇰🇹🇷 (@ilyas_pakistani) October 11, 2020
فَانْکِحُوْا مَاطَابَ لَکُمْ مِّنَ النِّسَآءِ ترجمہ :’’ان عورتوں سے نکاح کرو جو تمہارے لیے پسندیدہ اور حلال ہوں‘‘۔
النساء، 4: 3
شیخ جی اللہ داواسطہ جے شادی کرلوو@ShkhRasheed #ShadiKrwao pic.twitter.com/f6Rw8HUIFs
— M. A. Chaudhary (@hamzaajii) October 11, 2020
شیخ رشید صاحب نکاح کرو زنا چھوڑو#ShadiKrwao pic.twitter.com/WDBjVcOFg9
— M. A. Chaudhary (@hamzaajii) October 11, 2020
جب تک چارشادیاں نہ ہوں مرد شدید کنوارہ ہی رہتا ہے#ShadiKrwao pic.twitter.com/n9DwxINd6R
— M. A. Chaudhary (@hamzaajii) October 11, 2020
شادی نہ کرنے والے لوگ جو دن رات محنت بھی کرتے ہیں اور بوڑھے ہورہے ہیں
وہ کولہوے بیل کی طرح ہیں
اللہ ان کے حال پہ رحم کرے#ShadiKrwao pic.twitter.com/YZIljdmM8m— M. A. Chaudhary (@hamzaajii) October 11, 2020
ایک صارف نے لکھا کہ شادی نہ کرنے والے لوگ جو دن رات محنت بھی کرتے ہیں اور بوڑھے ہورہے ہیں وہ کولہوے بیل کی طرح ہیں
اللہ ان کے حال پہ رحم کرے-
Nokri Nahi To Shadi Bhi Koi Nahi Karti #ShadiKrwao
— Syed Jamil Hussain (@Raja_Saeen) October 11, 2020
ایک دوسرے۔کی۔شادی کے لیے آسانیاں پیدا کریں#ShadiKrwao
— Saad Chohan (@SaadChohan12) October 11, 2020
#ShadiKrwao pic.twitter.com/lPOVnDgXnf
— Muhammd Shahbaz Rana (@Engrtmshahbaz) October 11, 2020
https://twitter.com/AmbitiousFalcon/status/1315308785808871424?s=20
#ShadiKrwao pic.twitter.com/99MzhXoZU4
— Akmal Ahmed Siddiqui (@AkmalAhmedSidd1) October 11, 2020
By the way, I am in no hurry, but when I get married, I will not spend anything in vain, nor dowry and unnecessary rituals, etc.#shadikrwao pic.twitter.com/9b7FGmYVEZ
— Taha Bin Minhaj (@MinhajTaha) October 11, 2020