شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم پر تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج
شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے مجرم پر تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج
باغی ٹی وی : پنڈدادن خان/ عالیہ زوجہ منیر احمد کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 276 /20 بجرم 376/ 511 درج تفتیش شروع کر دی گئی
پنڈدادن خان/ تھانہ جلالپور شریف کے نواحی گاؤں وگھ میں شادی شدہ خاتوں سے زیادتی کی کوشش ناکام متاثرہ خاتوں نے قانونی کاروائی کے لیے تحریری درخواست تھانہ جلالپور پولیس اسٹیشن میں جمح کر دی جس پر کاروائی کرتے ھوے تھانہ جلالپور شریف نے مقدمہ درج کرکے تفتش شروع کر دی ھے ۔متاثرہ خاتوں عالیہ نے بتایا کہ میرا خاوند لاہور میں چوکیداری کا کام کرتا ھے بابر ولد موسی کو گھر میں فرش پختہ کرانے کے لیے مزدوری پر لگایا ھوا تھا کہ جب میں کمرے میں داخل ھوئی تو بابر ولد موسی نے زبردستی مجھے پیچھے سے پکڑ لیا میں بھاگ کر کمرے سے باہر ا گی تو بابر نے کمرے میں موجود میرے بیٹے کی کنپٹی پر پستول رکھ لیا کہ اگزر کسی کو بتایا تو اس کو قتل کر دوں گا جس پر خوف اور ڈر کی وجہ سے میں چپ ھو گئی تھی اب بابر ولد موسی نے مجھے بہت زیادہ تنگ کر رکھا ھے جسکے خلاف قانونی کاروائی کی جاے تھانہ جلالپور شریف نے خاتوں کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ھے