کراچی شادی سے انکار کیوں کیا، ملزم نے 15 سالہ لڑکی کی نازیبا تصاویریں سوشل میڈیا پر وائرل کردیں۔مقامی عدالت نے ملزم احسان خالق کو 14 روز کیلئے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی سٹی کورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے روبرو 15 سالہ لڑکی کی نازیبا تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے گرفتار ملزم احسان خالق کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزم خالق نے 15 سالہ لڑکی کی نازیبا تصاویریں سوشل میڈیا پر وائرل کیں۔ لڑکی کے شادی سے انکار کرنے پر ملزم نے انتقاماً ایسا کام کیا۔ ملزم کو متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر گلستان جوہر سے گرفتار کیا۔عدالت نے ملزم احسان خالق کو 14 روز کیلئے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
شادی سے انکار پر لڑکی کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

Latest from کراچی

ڈی ایچ اے کراچی میں کام کے دوران گیس لائن پھٹنے سے دھماکہ
کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے خیابانِ جہانزیب میں ہفتے کے روز ترقیاتی کام کے دوران زیرِ زمین گیس لائن

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی، فی تولہ مزید 1,400 روپے کم
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا، فی تولہ 24 قیراط سونا 1,400 روپے سستا ہو کر

شہریوں کو صحت مند زندگی اور تمباکو سے پاک ماحول دینا ہمارا مشن ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے "ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے” کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمباکو نوشی ایک عالمی

غیرقانونی کال سینٹر کیس: ملزم ارمغان کیخلاف چالان جمع نہ کروانے پر عدالت برہم
غیرقانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے میں ملزم ارمغان کے خلاف چالان جمع نہ کروانے پر عدالت نے تفتیشی افسر پر سخت برہمی کا

پاکستان ریلویز کی 11 ماہ میں 83 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن
پاکستان ریلویز نے مالی سال 2024-25 کے پہلے 11 ماہ میں 83 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حاصل کی ہے، جو گزشتہ سال کے