![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2021/12/FHyipnjWQAAFTg6.png)
"شاہ جی”کچھ توخیال کریں:مہمانوں کے سامنے ایسے نہیں بیٹھتے:شاہ محمود قریشی کا اندازتکلّم باعث تکلیف،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پرپاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اپنے عرب مہمان کے سامنے بیٹھے کا منظربہت سے لوگوں کے لیے تکلیف کا باعث بنا ہے
جہاں سوشل میڈیا پراس اندازتکلم اورمجلس کے اداب کے حوالے سے شاہ جی پرتنقید کی جارہی ہےوہاں کچھ دیگراہم شخصیات نے بھی وزیرخارجہ سے شکوہ کیا ہے کہ آپ جیسی شخصیت کا یہ اندازکچھ اچھا نہیں تھا
ااسی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے سنیئر تجزیہ نگار،معروف صحافی مبشرلقمان بھی اس اندازمیزبانی کو کسی مہمان کے سامنے کچھ بہتر محسوس نہیں کرتے
How can SMQ sit like this in front of a Diplomat! This is disgraceful specially when we are asking them for money all the time ?? pic.twitter.com/xDGSGWYDdk
— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) December 29, 2021
مبشرلقمان کا کہنا تھا کہ ایک بڑے شخص کے سامنے ایک بڑے آدمی کا اس طرح بیٹھنا تکبرکی علامت ہے اس لیے آئندہ ایسے انازمجلس سے پرہیز ہی کریںتو بہتر ہے، ان کا کہنا تھا کہ ایسے مہمان سے کہ جس س ہمیں کچھ مطلب بھی ہو اورپھرہم اگراس انداز سے پیش آئیں تو شاید وہ بھی برا مان جائے
سعودی سفیر کیساتھ یہ متکبرانہ غیر سفارتی انداز دوستوں کو دور کرنیکا اقدام ھے
پاکستان کو اور کتنا تنہا کرنا ھے ؟ pic.twitter.com/55xd1hj6V1— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) December 29, 2021
اسی بات کو خواجہ سعد رفیق نے بھی اچھا نہیں سمجھا وہ کہتے ہیں کہ شاہ جی کویہ اناز زیب نہیں دیتا وہ عاجزانہ اندازسے بیٹھتے ہوان کی شخسیت اور بھی بلند ہوتی ، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سفارتی آداب کےبھی یہ منافی ہے ، ان کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ شاہ جی آئندہ ایسا رویہ اختیارنہیں کریں گے