شہبازگل نے ن لیگ کی خوبیوں کوبالآخرتسلیم کرہی لیا:سن کرہرکوئی متاثر،اطلاعات کے مطابق آج قومی اسمبلی میں والے ماردھاڑپرجہاں میڈیا اورسوشل میڈیا نوحہ کناں ہے وہاں حکومتی اہلکاربھی بہت پریشان دکھائی دیتے ہیں
بے نظیر بھٹو کی نازیبا تصاویر ہیلی کاپٹر سے گرا کر
عائشہ احد کو۔۔۔عورت کہہ کر
بینظیر کے پیلے کپڑوں پر فقرے کس کر
بیکری والے کی پٹائی کر کے
جلسوں میں خواتین کے بارے نازیبا الفاظ استعمال کر کے
کن ٹٹوں سے رنگ بازی کروا کر
محترمہ مریم صفدر فرما رہی تھیں پی ٹی آئی کے لوگ زبان دراز ہیں pic.twitter.com/Xl5biX8J3U
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 15, 2021
آج قومی اسمبلی میں ن لیگ کی طرف سے منظم سازشی کھیل کے متعلق شہبازگل نے سخت مایوسی اورپریشانی کااظہارکیا ہے وہ کہتے ہیں کہ بے نظیر بھٹو کی نازیبا تصاویر ہیلی کاپٹر سے گرا کرعائشہ احد کو۔۔۔عورت کہہ کر
شہبازگل نے ماضی کی تاریخ کا ایک جھرونکا دیا ہے اورکہا ہے کہ جلسوں میں خواتین کے بارے نازیبا الفاظ استعمال کر کے
کن ٹٹوں سے رنگ بازی کروا کرمحترمہ مریم صفدر فرما رہی تھیں پی ٹی آئی کے لوگ زبان دراز ہیں