لاہور:شہبازشریف اورمریم نواز لاہور چھوڑ جائیں گے:مریم اورنگزیب نے خبرلیک کردی ،اطلاعات کے مطابق شریف خاندان کی ترجمان جن کو ن لیگ کی ترجمان کے طورپربھی لکھا جاتا ہے نے ایسی خبر لیک کردی ہے کہ جسے سن کرہرکوئی حیران سا رہ گیا ہے
مریک اورنگزیب نے اس حوالے سے خبر لیک کرتے ہوئے بتایا کہ میاں شہباز شریف اورمریم نواز بہت جلد چھوڑجائیں گے اور جاتے ہوئے سب سے پہلے شاہدرہ، 11 جولائی کو ہٹیاں بالا ، 12 جولائی کو لیپہ میں جلسہ عام ہوں گے
پھر اس کے بعد پارٹی قیادت نیلم روانہ ہوگی اور جورا میں جلسہ عام سے خطاب ہوگا،مریم اورنگزیب نے اس موقع پر کہا کہ شہبازشریف اور مریم نواز مظفرآباد میں کل سہ پہر 4 بجے جلسے خطاب کریں گے
مریم اورنگزیب نے یہ بھی بتایا کہ شاہد خاقان عباسی بھی دورہ آزادکشمیر میں پارٹی قیادت کے ہمراہ ہوں گے ،مریم اورنگزیب کی طرف سے جاری تٍفصیلات کے مطابق شہبازشریف اور مریم نوازکل مظفرآباد پہنچیں گے