کراچی :کیا بشر کی بساط۔۔۔آج ہے کل نہیں ،شاہد آفریدی کا طیارہ حادثے پرنصحیت آموز تبصرہ ،اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹارآل راونڈرشاہدآفریدی بھی کراچی حادثے پرباقی ہم وطنوں‌ کی طرح غم میں ہیں‌ اوراس حادثے میں‌ جاں بحق ہونے والوں‌ کے لواحقین سے اظہارہمدردی کرتے ہوئے ساتھ ایک بہت خوبصورت اورنصیحت آموز پیغام بھی دے دیا ہے

 

 

 

شاہد آفریدی کہتے ہیں‌ کہ انسان کی زندگی کی کیا حیثیت ہے  کہ انسان کی پل بھر کی بھی خبرنہیں یہ بھی نہیں پتہ کہ کل کیا ہوگا

 

 

 

 

https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1263942837411905542

 

شاہد آفریدی کراچی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے بارے میں کہتے ہیں کہ جن گھروں میں واقعہ سے کچھ لمحات پہلے مہمانوں کی آمد کا اہمتام ہورہا تھا وہاں جانے والوں کی تدفین کا انتظام ہورہا ہے ،

 

 

شاہد آفریدی کہتے ہیں  کہ یہ ہے انسان کی حیثیت ، کہ چند لمحات بعد ہی ایک دنیا سے دوسری دنیا تک کا بہت بڑا سفر مکمل کرلیا

Shares: