شہر قائد میں عوام کی زندگیاں محفوظ نہیں ہے،راجہ اظہار

0
26

کراچی کے علاقے لیاری میں گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کی واقعے کی سخت مزمت شہر قائد میں عوام کی زندگیاں محفوظ نہیں ہے،شہر میں سخت اسٹریٹ چیکنگ کے عمل کا آغاز کیا جائے،پولیس واقعے میں ملوث جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری فوری یقینی بنائے، واقعے میں زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں.

Leave a reply