شمالی کوریا نے ایک بار پھر کم فاصلہ مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی یون ہاپ کے مطابق میزائل تجربے کے وقت شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان بھی موجود تھے۔
قبل ازیں شمالی کوریا نے بدھ کی صبح کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا تھا۔