شنگھائی تعاون تنظیم کا انگریزی زبان میں پہلا جریدہ شائع
باغی ٹی وی:
شنگھائی تعاون تنظیم کے لئے مختص انگریزی زبان کا پہلا جریدہ شائع کردیا گیا یہ جریدہ سلسلہ وار ہے . جس میں تنظیم کی تاریخ اغراض و مقاصد اور دیگر متعلہ معاملات کا احاطہ کیا گیا ہے .
اس موقع پر جریدے کے ادارتی سٹآف کا کہنا ہے ہمارا مشن بات چیت اور افہام و تفہیم کو فروغ دینا ہے اعتماد اور باہمی پہچان کے پل تعمیر کرنا ہے ، ٹھوس تعاون کی سہولت فراہم کرنا ، اور ایس سی او فیملی اور اس سے آگے کے 18 ممالک کے ساتھ بنیادی طور پر زندگی کو بہتر بنانا ہے۔
پہلا شمارہ – شنگھائی تعاون تنظیم کی 20 ویں سالگرہ کے لئے شائع ہوگیا جس سیکرٹریٹ ، حکمت عملی ، معیشت ، نوجوانوں اور ثقافت کے مضامین پیش کیے گئے ہیں

شنگھائی تعاون تنظیم کا انگریزی زبان میں پہلا جریدہ شائع
Shares: