کراچی:واہ ! جسے اللہ ہدایت دے دے ، اس سے بڑھ کر کوئی خوش نصیب نہیں، پاکستان کی معروف گلوکارہ نے اپنی زندگی کا اہم اعلان کردیا ، اطلاعات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شازیہ خشک نے گلوکاری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ کر باقی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزارنے کا عہد کرلیا ،
“آئیںاپ کوتاریخ کی سیرکرائیں، 66 سال قبل 4 اکتوبر 1953ء بائبل کا پہلا انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں چھپا” لاک ہے | ![]() |
---|
ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے پاکستان اور دنیا کی معروف گلوکارہ شازیہ خشک کا کہنا ہے کہ اس بات کا مصمم ارادہ کر لیا کہ نہ صرف اپنی آئندہ کی زندگی اسلامی تعلیمات کے عین مطابق گزاروں گی بلکہ عملی طور پر اپنی زندگی دین اسلام کے کاموں کے لیے وقف کر رہی ہوں۔شازیہ خٹک کہتی ہیںکہ شوبز کو چھوڑنے کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا جس میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔اللہ تعالیٰمیرے صغیرہ کبیرہ تمام گناہ معاف کردے یہی کافی ہے
![]() | بارش کا سن کر کراچی والوں پر خوف طاری ،آج اور کل پھر بارش ، کدھر جائیںگے بیچارے کراچی والے |
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے گلوکارہ شازیہ خشک کا کہنا تھا کہ بیرون ممالک سے پرفارمنس کے لیے مسلسل دعوتیں مل رہی ہیں جو شکریہ کے ساتھ مسترد کردیں، لیکن میں مداحوں کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنھوں نے 25 برس میرے گیتوں کو پسند کیا۔ مداحوں سے امید کرتی ہوں کہ اس اقدام پر وہ میرا بھرپور ساتھ دیں گے
![]() | برطانیہ میںخون سے سڑکیں بھر گئیں، اتنا خون کس نے بہایا ، خبرآگئی ، لوگ خوف زدہ |