شہباز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس کل بلا لیا
باغی ٹی وی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس کل بلا لیا
:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف پارٹی کے تمام قومی، صوبائی اسمبلی، سینیٹ اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین سے کل بروز بدھ مورخہ 25 مارچ 2020کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا جس میں ملک میں کرونا وبا کی وجہ سے ملک میں درپیش صورتحال پر غور کیاجائے گا۔ اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے سے منعقد ہوگا۔
واضح رہے اس سے پہلے اے پی سی میں‌تمام اپوزیشن جماعتوں نے شرکت کی. اس میں شہباز شریف نے خطاب کیا اس اس چیلج سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کا اظہار کیا

Shares: