اسلام آباد:کیا آپ پاکستان کے علاوہ بھی کسی اور ملک کے شہری ہیں؟ کیا آپ پر ہراسمنٹ کی ایف آئی آر درج ہوئی،صحافی کے سوال پرشہازگل جل گئے،اطلاعات کے مطابق آج اسلام آباد میں ایک موقع پروزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے ایک صحافی کے سوال پرسخت جواب دے کرصورت حال کو خراب کردیا
کیا آپ پاکستان کے علاوہ بھی لسی اور ملک کے شہری ہیں؟ کیا آپ پر ہراسمنٹ کی ایف آئی آر درج ہوئی تھی؟ نیوز ون کے رپورٹر کاشف رفیق کا سوال
آپ نے رشتہ داری کرنی ہے؟ رشتہ لے کر آئے ہیں؟ شہباز گل@SHABAZGIL جگتیں مارنے کا شوق ہے تو پریس کانفرنس نہیں کامیڈی شوز کریں pic.twitter.com/H7X8cft6wY
— Awais Yousaf Zai (@awaisReporter) June 5, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق آج ایک پریس کانفرنس کے موقع پرجب صحافی کاشف رفیق نے سوال کیا کہ کیا آپ پاکستان کے علاوہ بھی کسی اور ملک کے شہری ہیں؟ کیا آپ پر ہراسمنٹ کی ایف آئی آر درج ہوئی تھی؟
نیوز ون کے رپورٹر کاشف رفیق کے اس سوال پرشہبازگل نے سخت جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے رشتہ داری کرنی ہے؟ رشتہ لے کر آئے ہیں؟جس پرصحافیوں کیطرف سے سخت احتجاج کیا گیا اورشہبازگل نے معذرت کرنے کی بجائے معاملات کو الجھانے کی کوشش کی ،اس کے بعد شہبازگل نے کہا کہ جگتیں مارنے کا شوق ہے تو پریس کانفرنس نہیں کامیڈی شوز کریں