شہباز شریف سے ملنے اہم شخصیت جیل پہنچ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے
حمزہ شہباز اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف سے ملاقات کریں گے،حمزہ شہباز اپنے والد شہباز شریف سے ملاقات میں انکی خیریت دیافت کرین گے،ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی سرگرمیوں بارے بھی آگاہ کرین گے، حمزہ شہباز اپنے والد سے پی ڈی ایم کی تحریک ،پیپلز پارٹی کے پیچھے ہٹنے پر بھی مشاورت کریں گے، حمزہ شہباز ڈسکہ ضمنی انتخابات کے حوالہ سے جبکہ کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالہ سے بھی مشاورت کریں گے
شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا
شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری
شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری
شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟
شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟
واضح رہے کہ شہباز شریف کو نیب نے گرفتار کر رکھا ہے اور وہ جیل میں ہیں، حمزہ شہباز بھی گرفتار تھے تا ہم چند روز قبل لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ کو ضمانت پر رہا کیا ہے








