مزید دیکھیں

مقبول

پاک افغان تجارتی بحران، فوری اقدامات ناگزیر، پاک افغان جوائنٹ چیمبر

پشاور(باغی ٹی وی )پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس...

کم سن امریکی بچوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والا ملزم کراچی سے گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے امریکی قونصل خانے کی...

اشنا شاہ کا خوفناک تجربہ جس کے بعد سے وہ کاسمیٹک سرجری سے ڈرتی ہیں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ اشنا شاہ...

کوئٹہ شہریوں کو رات 12 کے بعد گھر سے باہر نکلنے پر روک دیا گیا

کوئٹہ پولیس کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں شہریوں کو امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ہدایات جاری کی ہیں جبکہ پولیس نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ رات 12 بجے کے بعد غیر ضروری طور پر تھڑوں اور ہوٹل پر بیٹھنے سے اجتناب کریں۔ والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں اور ارد گرد مشتبہ افراد پر نظر رکھیں اور اعلامیہ میں کہا گیا کہ تمام گھروں کے سربراہان علا قے کے تھانے کا فون نمبر اپنے پاس محفوظ رکھیں تاکہ کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں پولیس بروقت موقع پر پہنچ کر آپ کی مد کر سکے۔

علاوہ ازی مقامی پولیس کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ جرائم پیشہ افراد فورسز کے نام پر گھروں میں داخل ہو نے کی کوشش کرتے ہیں اگر کسی بھی گھر پر ایسے کوئی افراد آتے ہیں تو فوری طور پر پولیس تھانے میں بروقت اطلاع دیں، جبکہ منشیات فروشی کی شکایت فوری طور پر کریں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات
اسٹینڈرڈ چارٹرڈاور کراچی یونائٹیڈ کے تحت یوتھ فٹ بال لیگ، چھٹے ایڈیشن کا آغاز
کوئلے کی کان میں دھماکہ؛ 11 مزدور زخمی
ہمارا حق مارا جائے گا تو سڑکوں پر نکل کر بتائیں گے،مولانا فضل الرحمان
شیخ رشید کی بازیابی کیلئے مزید آٹھ دن کا وقت مل گیا
” ون لائن” کی پہلی خاتون لکھاری مسرت ناز
کیا پاکستان ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کر پائے گا؟
ورلڈکپ: پاکستان کو جیت کیلئے345 رنز کا ہدف
اعلامیہ میں کہا گیا کہ پولیس عوام کی محافظ ہے عوام کے جان ومال کا تحفظ پولیس کا فرض ہے۔ اپنے محافظوں سے تعاون کریں تاکہ جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ ممکن ہوسکے۔

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
آن لائن ایڈیٹر، اسلام آباد Follow @MalikRamzanIsra