شیخوپورہ پولیس کی ملی بھگت یا نالائقی

شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) شیخوپورہ پولیس کی ملی بھگت یا نالائقی، کینگ ریپ کے ملزمان فرار۔
ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر نے نوٹس لیتے ہوئے سب انسپکٹر ارشد ڈوگر سمیت پانچ اہلکاروں کو معطل کر دیا
تھانہ صدر فاروق آباد پولیس گرفتار دو بھائیوں کو جائے وقوعہ پر لے جا رہے تھے کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 مسلح ڈاکوؤں نے پولیس وین پر فائرنگ کردی جس سے پولیس وین کو نقصان بھی پہنچا ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے جوابی فائرنگ بھی کی لیکن حملہ آور دونوں ملزمان جنید اور پرویز کو پولیس حراست سے چھڑوا کر فرار ہو گئے ۔

Comments are closed.