مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر مظالم پر شیری مزاری نے کیا عیاں بھارت کا مکروہ چہرہ

مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر مظالم پر شیری مزاری نے کیا عیاں بھارت کا مکروہ چہرہ

باغی ٹی وی : انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہاہے،آسیہ اندرابی اس وقت تہاڑجیل میں قیدہیں. بھارتی سپریم کورٹ میں آسیہ اندرابی کیس کافیصلہ آنےوالاہے.مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم وستم پرعالمی برادری کیوں خاموش ہے.سیدعلی گیلانی،شبیرشاہ سمیت دیگرکشمیری رہنماکئی ماہ سےقید ہیں.ک

شیری مزادی کا کہنا تھا کہ شمیری خواتین پرہونےوالےظلم وستم کی دنیامیں کہیں مثال نہیں ملتی.بھارت دوسرےشہروں سےہندووَں کوکشمیرمیں آبادکررہاہے.آسیہ اندرابی کی صحت خراب ہے،ڈاکٹرکی بھی سہولت میسرنہیں.آسیہ اندرابی کےحوالےسے14 جنوری یا18 جنوری کوفیصلہ آناہے،انسانی حقوق کی تنظیموں کوبھارتی ظلم وستم پرآوازاٹھانی چاہیے

Comments are closed.