دبئی میں ہونے والی باکسنگ فائٹ میں فلپائنی خریف کو 62 سیکنڈ میں زیر کرنے والے پاکستانی باکسر کی سپورٹ میں شعیب اختر میدان میں آ گئے ، شعیب اختر نے محمد وسیم کیساتھ ملاقات کی اور سوشل میڈیا پر ان کیساتھ ویڈیو پیغام جاری کیا اورکہا کہ "آج پوراہیرو میرے ساتھ بیٹھا ہوا ہے، لڑنا نہیں اس کیساتھ بہت مارتا ہے، ابھی یہ تھکا نہیں یہ بہت سے مزید ٹائٹل جیتنے والا ہے ، انشااللہ”،
مزید دیکھیں
مقبول
مرکزی مسلم لیگ کا قیام امن کے لیے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
پورا ملک بدامنی کی لپیٹ میں، نوجوانوں کو مایوس...
سندھ میں ڈیوٹی سے غیر حاضر44 اساتذہ نوکریوں سے برطرف
شہدادکوٹ میں ڈیوٹی سے غیر حاضر 44 پرائمری اساتذہ...
پریانکا نے ہدایتکار کی ایک ڈیمانڈ پر فلم کرنے سے صاف انکار کردیا تھا،والدہ
ممبئی: بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا...
خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی، کل جماعتی قومی کانفرنس بلائی جائے،خالد مسعود سندھو
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود...
پاکستان سے گن کے پارٹس چھپا کر برطانیہ اسمگل کرنے والے ملزم کو سزا
پاکستان سے گن کے پارٹس چھپاکر برطانیہ اسمگل...