اوکاڑہ: مہنگائی کی وجہ سے دکاندار پریشان تازہ ترینپاکستان By ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی Last updated جنوری 17, 2023, 9:32 شام 0 اوکاڑہ (باغی ٹی وی)ہوشربا مہنگائی نے عوام کے ساتھ دکانداروں کی بھی چیخیں نکلوادیں ،مہنگائی نے کاروبار تباہ کردئے ،گاہک آتے ہیں ریٹ پوچھتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں اوکاڑہ سے ملک ظفراقبال کی رپورٹ https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2023/01/okara.mp4 0 Share FacebookTwitterWhatsAppدوستوں کوارسال کریں