5، 7 اور 9 اکتوبر کو دکانیں ، ہال اور ریسٹورینٹس کیو‌ں بند ہوں‌ گے ؟خبر نے ہلچل مچادی

0
46

لاہور : 5، 7 اور 9 اکتوبر کو دکانیں ، ہال اور ریسٹورینٹس کیو‌ں بند ہوں‌ گے ؟خبر نے ہلچل مچادی ، اطلاعات کے مطابق پاکستان سری لنکا ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریاں جاری ہیں‌ ، حکام نے سیکورٹی کے حوالے سے اقدامات اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے،

سچ پوچھیں تو صباقمر بہت زیادہ صلاحیتوں کی مالک ہیں‌، کمال کی اداکارہ ہیں ، کبریٰ‌خان حمایت میں بول پڑیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے اس حوالے سے قذافی سٹیڈیم کے اطراف دکانیں، ہال اور ریسٹورنٹس بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری، نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں کمرشل سرگرمیاں دو سے دس اکتوبر تک بند رہیں گی۔

آو مل کر ڈینگی کا مقابلہ کریں‌ ، کھلاڑی اور اداکاروں‌ کا ڈینگی کے خلاف اتحاد

ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچز کے دوران نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سرچنگ کا عمل دو اکتوبر سے شروع ہوگا۔ دکانوں ہالز اور ریسٹورنٹس کو گیس سیلنڈرز نکالنے کا حکم دے دیا گیا۔ نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں گیس کی سپلائی بھی بند رہے گی۔

پیڈا ایکٹ کام نہ کرنے والے افسران اور نافرمان بیوروکریسی پرتلوار بن کر لٹک گیا

Leave a reply