کلری, بغدادی,  کلاکوٹ  پولیس کے ایس ایچ اوز  نے اچھی کارکردگیاں دکھاتے ہوئے منشیات فروش٫ گٹکا/ماوا سپلائر ملزمان  کو گرفتار کیا.  ایس ایچ اوز  نے خفیہ اطلاعات پر کاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا. ملزمان کے قبضہ سے(3295) گرام چرس, (2.2) کلو گرام زہریلا گٹکا/ماوا برآمد کیا گیا اور (1) رائفل 222 قبضہ پولیس میں لی گئی , ایس ایس پی سٹی.
گرفتار شدہ ملزمان درج زیل:
1.وسیم حسن ولد محمد سلیم.
2. رسول بخش ولد مراد بخش.
3. اسماعیل چاہ عرف. نقاسن شاہ ولد قاسم شاہ.
4. محمود ولد فقیر محمد.
5. واجد عرف وجو ولد محمد نواز.
گرفتار ملزم واجد اور وجو  (ایڈیشنل آئی جی آفس) کی جاری کردہ  آئی آر لسٹ  میں بھی نامزد ہے.
 گرفتار ملزم رسول بخش کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
1. ایف آئی آر نمبر 27/2020 بجرم دفعہ 6/9-C تھانہ کلری.
2. ایف آئی آر نمبر 198/2010 بجرم دفعہ 395 تھانہ کلری.
3. ایف آئی اار نمبر 199/2010 بجرم دفعہ 13-D تھانہ کلری.
 گرفتار ملزمان کے خلاف درج ذیل نئے مقدمات
1. ایف ائی آر نمبر36/2021 بجرم دفعہ 8/4 گٹکا/ماوا ایکٹ تھانہ کلری.
2. ایف آئی آر نمبر 37/2021 بجرم دفعہ 6/9-C تھانہ کلری.
3. ایف آئی آر نمبر 38/2021 بجرم دفعہ 6/9-B تھانہ کلری.
4. ایف آئی آر نمبر53/2021 بجرم دفعہ 6/9-B تھانہ بغدادی.
5. ایف آئی آر نمبر 54/2021 بجرم دفعہ 6/9-C تھانہ بغدادی.
6. ایف آئی آر نمبر62/2021 بجرم دفعہ23(i)A/32  تھانہ کلاکوٹ .








