شوکت خانم ہسپتال کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی

0
35

شوکت خانم ہسپتال کا نام تبدیل کرکے محترمہ فاطمہ جناح کینسر ہسپتال کے نام منوسوب کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ، قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو کی جانب سے جمع کرائی گئی، قرارداد کے متن میں‌کہا گیا کہ شوکت خانم ہسپتال جس کے کیے اسوقت کے وزیر اعلیٰ نواز شریف نے زمین آلاٹ کی۔نواز شریف نے تعمیر کے لیے دیگر آلات و مشنری بھی زکوٰۃ فنڈ اعر دیگر کوگوں نے بھی عطیات دئیے۔

تاحال نقد رقوم غریب لوگوں کو علاج کے لیے دی جارہی ہیں۔بانی پاکستان قائد اعظم کی بہن فاطمہ جناح جو کہ اپنے بھائی کے شانہ بشانہ کام کیا۔محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات کے پیش نظر شوکت خانم ہسپتال کا نام محترمہ فاطمہ جناح کے نام سے منسوب کیا جائے مطالبہ کیا گیا

Leave a reply