شجاع آباد تھانہ سٹی چوک میں غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم عوام شدید پریشانی سے دو چار

0
77

شجاع آباد(نمائندہ باغی ٹی وی ) تھانہ چوک پر غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کوئی وارڈن اہلکار ڈیوٹی پر موجود نا ہونے کی وجہ سے سکول وکالج اور پیدل چلنے والی عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تھانہ چوک پر کوئی وارڈن اہلکار ڈیوٹی پر موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے تھانہ چوک کا جام رہنا معمول بن گیا ہے اہلیان شہر کی اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد سٹی ٹریفک پولیس آفیسر ہمانصیب سے درخواست ہے کہ وہ ان رکشہ والوں کے لیے لیگلی طور پر رکشہ اسٹینڈ قائم کرکے دیں اور وارڈن پولیس شجاع آباد کو اپنی ڈیوٹی کا پابند کریں تاکہ پیدل چلنے والی عوام مشکلات سے بچ سکے
رانا اظہر منیر نمائندہ باغی ٹی وی ملتان شجاع آباد

Leave a reply