مرکزی سیکرٹری اطلات نے سیا حت کے فروغ کے حوالے سے خوشخبری سنا دی

0
41

اسلام آباد:(تاریخ22دن 2بجے) 15 تا 22 مارچ 2021سیاحت کے فروغ کیلئے قومی ایئرلائن سوات سے پروازوں کے آغاز کی منصوبہ بندی میں مصروف۔ وفاقی حکومت جلد ہی سکردو ایئرپورٹ سے بھی پروازوں کا آغاز کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی سیکرٹری اطلات احمد جواد نے مزید بتایہ کے انسدادِ دہشت گردی عدالت نے موٹروے گینگ ریپ کیس کے 2 مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنا دی۔ گورنر سندھ نے کراچی میں جدید (مییاواکی اربن فارسٹ) طرز کی شجرکاری کا آغاز کر دیا۔ اسلام آباد کی ایک کمپنی "انڈس ویلی کیپیٹل” نے سیلیکان ویلی کے سرمایہ کاروں سے 1.4 ملین ڈالرز کا خطیر سرمایہ اکٹھا کرلیا جو پاکستان میں ٹیکنالوجی کے میدان میں سرمایہ کاری کے لئے ہموار ہوتی راہ کی علامت ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہوتے ہوئے 156 پر آگئی۔ رواں مالی سال کے دوران ای-بنکنگ 22% اضافے کے ساتھ 21.4 کھرب کی سطح تک پہنچ گئی۔

مرکزی بنک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 13 ارب ڈالرز کا اضافہ۔ مجموعی حجم 20.14 ارب ڈالرز ہوگیا۔ محکمہ آثارِ قدیمہ کے خیبرپختونخوا کے علاقے لنڈی کوتل میں موجود بدھ مت کی باقیات کی بحالی کا آغاز کردیا. 329 ایمبولینسز خیبرپختونخوا کی 1122 ریسکیو سروس کے حوالے کردی گئیں۔ ملک بھر میں غریب افراد کو کھانے کی فراہمی کیلئے "موبائل فوڈ سروس” کا آغاز کردیا گیا۔ ا

Leave a reply