سیالکوٹ،باغی ٹی وی (شاہدریاض سٹی رپورٹر) جشن آزادی کے موقع پر قلعہ پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر عدنان محمود اعوان نے پرچم کشائی کی تقریب میی سرکاری و نیم سرکاری سمیت شہریوں کی بہت بڑی تعداد میی شرکت،
پرچم کشاٸی تقریب میں کرنل وحید الزماں، ایس پی محمد ضیاء ،صدر چیمبرآف کامرس ملک عبدالغفور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز محمد اقبال ، اسد کاظمی بھی شریک ہوئے ،بڑی تعداد میں فیملیز، سکولوں کے اساتذہ و طلباء و طالبات بھی پرچم کی تقریب میں شریک
سیالکوٹ،باغی ٹی وی (شاہدریاض سٹی رپورٹر) جشن آزادی کے موقع پر قلعہ پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر عدنان محمود اعوان نے پرچم کشائی کی تقریب میی سرکاری و نیم سرکاری سمیت شہریوں کی بہت بڑی تعداد میی شرکت@BaaghiTV @MumtaazAwan pic.twitter.com/NUaaFqkK1j— Dr.Mustafa Badani (@DrMustafa983) August 14, 2023
پرچم کشائی سے قبل سائرن بجایا گیا، پنجاب پولیس، ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کے دستوں نے پرچم کو سلامی پیش کی ، قومی ترانہ پڑھا گیا ۔گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زریں فاطمہ رضوی نے پرچم کشائی کی ، یونیورسٹی کی طالبات نے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کیے ، اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی









