سیالکوٹ : مزدہ ویگن کی موٹرسائیکل کو ٹکر،1یک جاں بحق 2خواتین زخمی

ٹکر کے نتیجے میں 2خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوئے شدید زخمی50سالہ خالد ہسپتال میں جاں بحق

سیالکوٹ،باغی ٹی وی( شاہد ریاض سٹی رپورٹر )مزدہ ویگن کی موٹرسائیکل کو ٹکر،ایک جاں بحق 2خواتین زخمی
تفصیل کے مطابق سیالکوٹ کجھوری والا سٹاپ مرالہ روڈ پر مزدہ ویگن کی موٹرسائیکل کو ٹکر،اس ٹکر کے نتیجہ میں 2خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوئے ،شدید زخمی ہونے والا 50 سالہ خالد ہسپتال پہنچ کرجانبحق ہو گیا ، زخمی ہونے والوں میں دو بیٹیاں 17سالہ وفا اور 16سالہ شجل کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیاگیا جن علاج جاری ہے

Comments are closed.