امریکی صدر کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کا ممکنہ اعتراف جرم
![Hunter Biden](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2023/06/Screenshot-2023-06-20-at-19-18-24-Hunter-Biden-reaches-deal-to-plead-guilty-in-tax-gun-case.png)
امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ممکنہ طور پر دوران تفتیش ٹیکس کے دو جرائم کے اعتراف کیلئے حکام سے درخواست کی ہے جس میں وہ اپنے جرائم کا اعتراف کرے گا جبکہ منشیات کے استعمال کے ساتھ ساتھ غیر قانونی طور پر بندوق رکھنے کا اعتراف بھی کرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا رہے.بی بی سی ورلڈ کے مطابق ڈیلاویئر میں اٹارنی کی طرف سے جمع کروائے گئے کاغذات کے مطابق ظاہر ہوتا ہے کہ درخواست کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
BREAKING: According to reports Hunter Biden has reached a preliminary plea deal with prosecutors which would have him admit guilt to two minor tax crimes as well as facts related to a gun charge.
Hunter would likely not face time behind bars.
Republicans will now try and use… pic.twitter.com/HUYtixJQgS
— Brian Krassenstein (@krassenstein) June 20, 2023
علاوہ ازیں ہنٹر بائیڈن نے اس بات پر بھی آمادگی کا اظہار کیا ہے کہ وہ خود کو منشیات سے نجات کیلئے اعلاج کی خاطر خود کو پیش کرنا چاہتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی وہ مانیٹرنگ پر بھی رضا مند ہوگئے ہیں. تاہم معاہدے کی شرط یہ ہے کہ انہیں جیل سے باہر نکالا جائے گا، تاہم اس مجوزہ معاہدے کو ابھی بھی بزریعہ جج منظوری حاصل کرنی ہوگی.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انسانی سمگلنگ روکنے کیلئے انٹر ایجنسی ٹاسک فورس کا مشاورتی اجلاس
کراچی بندرگاہ عرب امارات کو دینے کیلئے حتمی معاہدہ کیلیے کمیٹی تشکیل
عمران خان، حسان نیازی، مسرت جمشید چیمہ،حماد اظہرکے وارنٹ جاری
پرویز الہی اور انکے صاحبزادے مونس الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں اضافے کا بل ،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بھی خاموش نہ رہی
برٹش ائیرویز کا طیارہ 30 ہزار فٹ کی بلندی پر ہچکولے کھانے لگا
لیکن فلحال یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ ملزم بائیڈن کب کورٹ میں پیش ہوکر یہ اعتراف جرم کی درخواست اپنی موجودگی میں پیش کریں گے، خیال رہے کہ ہنٹر بائیڈن موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہیں اور وہ اس وقت منشیات سمیت مختلف جرائم میں ملوث ہونے کے پیش نظر بند ہیں.