سیالکوٹ: ضروری مرمت اور ترقیاتی کام، بجلی کی سپلائی معطل رہے گی،تاریخوں کااعلان کردیاگیا

سیالکوٹ، باغی ٹی وی(شاہد ریاض سٹی رپورٹر)ضروری مرمت اور ترقیاتی کام، بجلی کی سپلائی معطل رہے گی،تاریخوں کااعلان کردیاگیا
تفصیل کے مطابق ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 5, 9, 12, 16, 19, 23, 26, 30, جولائی کو گھنہ, بڈیانہ ایکسپریس, لنگریوالی, اوورا، گوپالپور، رسولپور، اسلام آباد، نظام آباد، نیکاپورہ، فیڈرز اور 5, 12, 19, 26, جولائی کو وریو فیڈر اور 12, 19, جولائی کو حبیب پورا، پکی کوٹلی، ایمن آباد روڈ، بھڈال، ہندل، پوراں ہیراں، سرکلرروڈ، رنگپورا، انور خواجہ، فیڈرز اور 10, 13, 17, 20, جولائی کو ملکے کلاں، امتیاز سپر سٹور، مرادپور، مرالہ روڈ، ایبٹ روڈ، ماڈل ٹاؤن، کشمیرروڈ، مسلم ٹاؤن، میانہ پورہ، بٹر، کھوکھر ٹاؤن، اقبال ٹاؤن، مظفرپور، عدالت گڑھا، روڑس روڈ، فیڈرز اور 4, 7, 11, 14, 18, 21, 25, 28, جولائی کو لدھڑ، آڈھا، کوٹ ماناں، انڈسٹریل3، گھوئینکی فیڈرز اور 18, 25, جولائی کو پیروچک، امام بخاری، تڑگری، فیض الحسن، جامکے چیمہ، بھلووالی، سٹی ہاؤسنگ، عوان سپورٹس, فیڈرز اور 3, 6, 10, 13, 17, 20, 24, 27, 31, جولائی کو چپراڑ، بجوات-1، سیراح، فیڈرز صبح 8:30 بجے سے لیکر دوپہر 2:30 بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

Leave a reply