مزید دیکھیں

مقبول

بھارتی براہموس میزائل کے پاکستان میں گرنے کے 3 سال مکمل

اسلام آباد: بھارتی براہموس میزائل کے پاکستان میں...

صحت میں بہتری کے لیے عملی اقدامات اور چیلنجز.تحریر:ملک سلمان

مریم نواز شریف کے میو ہسپتال والے وزٹ سے...

اشنا شاہ کا خوفناک تجربہ جس کے بعد سے وہ کاسمیٹک سرجری سے ڈرتی ہیں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ اشنا شاہ...

سبی:کمانڈنٹ لیویز فورس میر حیدر بگٹی کے گھر پرنامعلوم دہشت گردوں کا حملہ

سبی: سبی:کمانڈنٹ لیویز فورس میر حیدر بگٹی کے گھر پرنامعلوم دہشت گردوں کا حملہ, اطلاعات کے مطابق لونی روڈ پع کمانڈنٹ لیویز فورس میر حیدر بگٹی کے گھر پرنامولوم دہشت گرد ہینڈ گرنیڈ بم پھینک کر فرارہوگئے ہیں

ذرائع کے مطابق اس بم دھماکے سے گھر میں موجود مالی شوکت علی زخمی ہوگیا ،زخمی کو طبی امداد کے لیے ڈویژنل ہیڈ کوراٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا، یہ بھی بتایا جارہا ہےکہ دھماکے سے گھر کے شیشے ٹوٹ گئے اور دیواروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے

سبی۔بم ڈسپوزل اسکواڈ اور اسپیشل برانچ جاے وقوعہ پر پہنچ گئے

میر حیدر بگٹی کمانڈنٹ لیویز فورس نے کہا ہے کہ ان کے پاس اطلاعات تھیں اس حملے کی اورانہوں نے پولیس کوقبل ازوقت ہی آگاہ کردیا تھا ،انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے مقدمہ سبی انتظامیہ پر درج کراوں گا

دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور تفتیش جاری ہے