سبطین خان کا وزارت سے استعفیٰ منظور ہوا یا نہیں؟ بڑی خبر آ گئی

وزیراعلیٰ پنجاب نے سبطین خان کا استعفیٰ منظور کر لیا

سبطین خان دس روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

 

چوہدری برادران کے دور میں اربوں کی کرپشن کرنیوالے صوبائی وزیر جنگلات گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب کی جانب سے گرفتاری کے بعد آج احتساب عدالت میں پیشی سے قبل سبطین خان نے وازرت سے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوایا تھا جو وزیراعلیٰ پنجاب نے قبول کر لیا.

سبطین خان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

واضح رہے کہ نیب نے گزشتہ روز سبطین خان کو گرفتار کیا جو موجودہ حکومت پنجاب کے صوبائی وزیر جنگلات تھے.

نیب کی جانب سے گرفتاری، صوبائی وزیر نے دیا استعفیٰ

واضح رہے کہ صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان نے سیاست کا آغاز 90 کی دہائی میں کیا، وہ 1990 سے 93 سے پنجاب اسمبلی کے رکن رہے اور ساتھ میں صوبائی وزیر جیل خانہ جات بھی تھے، چوہدری برادران کی جب حکومت بنی تو وہ وزیر معدنیات بنے، گزشتہ الیکشن میں صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان تحریک انصاف میں شامل ہوئے اور الیکشن جیتے، تحریک انصاف نے انہیں صوبائی وزیر بنا دیا ،آج نیب نے انہیں گرفتار کر لیا

Comments are closed.