ڈی آئی خان سے سگریٹ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پولیس کے مطابق سگریٹ کی بڑی مقدار شمالی وزیرستان سے سمگل کیا جا رہا تھا ۔ محکمہ کسٹم اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 15 کروڑ ک مالیت کے سگریٹ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ کسٹم کلیکٹریٹ ڈی آئی خان کوہاٹ ریجن کے تحت ٹل چیک پوسٹ پر کارروائی عمل میں لائی گئی ۔ سگریٹس شمالی وزیرستان سے سمگل کیے جارہے تھے۔
شمالی وزیرستان سے سمگلرز کی انٹیلی جنس مانیٹرنگ کی جارہی تھی۔ ڈمپر اور سگریٹس ضبط کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

Shares: