شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شہید ہونے والے سپاہی عبدالحکیم کی نماز جنازہ ادا کرکے مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہوئے سپاہی عبدالحکیم شہید کی نماز جنازہ جعفر آباد میں ان کے آبائی قصبے میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں حاضر و ریٹائرڈ فوجی افسران، شہید کے لواحقین اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج مادر وطن سے دہشت گردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 6دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک سپاہی شہید ہوگیا تھا۔
شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی کی نماز جنازہ ادا

Latest from پاکستان

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں

پاک چائنہ دفاعی تعاون جنگی برتری میں تبدیل،عالمی میڈیا کا واضح اعتراف
اسلام آباد: پاکستان اور چین کا دفاعی تعاون جنگی برتری میں تبدیل ہوگیا ہے جس کا عالمی میڈیا نے واضح اعتراف کیا ہے- رپورٹ
عجیب و غریب بہت بڑی چوری،اہلیان علاقہ میں خوف
قصور تھانہ گنڈہ سنگھ کی حدود میں واقع گاؤں علوآنہ میں لززہ خیز،انوکھی اور بڑی چوری،اہلیان علاقہ میں سخت خوف و ہراس تفصیلات کے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز
کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا ،100 انڈیکس میں 515 پوائنٹس کا اضافہ ہوا- کاروباری ہفتے کے

بھارتی جارحیت، فالس فلیگ آپریشنز اور پاکستان کا ڈوزیئر
بھارتی جارحیت، فالس فلیگ آپریشنز اور پاکستان کا ڈوزیئر تحریر:ڈاکٹرغلام مصطفےٰ بڈانی پاکستان نے بھارتی جارحیت، منظم جھوٹی پروپیگنڈا مہم اور فالس فلیگ آپریشنز