پیرس میں مودی کے دورے پر سکھ برادری کچھ خاص کرنے جارہی ہے پیرس میں نریندرمودی کی آمدپرسکھ کمیونٹی کی طرف سےمظاہرےکی تیاریاں شروع کردی
پیرس میں نریندرمودی کی آمدپرسکھ کمیونٹی کی طرف سےمظاہرےکی تیاریاں شروع کردی گئیں.بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی فرانس میں 24،25 اگست کو جی 7 کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں.اس موقع پر فرانس میں موجود سکھوں نے مودی کی حکومت میں بھارت کے اندر اقلیتوں کے خلاف ہونے والے پر احتجاج کا پروگرام بنیایا اور اس سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی ہیں.
واضح رہے کہ بھارت کی طرف سےکمشیر کیخصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بنیادی انسان حقوق کی جو خلاف ورزی ہور ہی ہے اس پر دنیا بھر میں مودی اور اس کی حکومت کے خلاف مظاہر ے ہو رہے ہیں.اس سلسلے میں فرانس میں بھی جی ایٹ ممالک کی کانفرنس کے موقع پر سکھ کمیونٹی بہت بڑے مظاہرے اور احتجاج کی تیاری کر رہی ہے.

پیرس میں مودی کے دورے پر سکھ برادری کچھ خاص کرنے جارہی
Shares: