سندھ اسمبلی دھکم پیل، مکیش چاولہ ہیئرلائن فریکچر کا شکار

0
38

سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی کی دھکم پیل کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مکیش چاولہ زخمی ہوگئے تھے جو ہیئر لائن فریکچر کا شکار ہوگئے۔
سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی نے منحرف اراکین کی پٹائی لگادی۔سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے تحریک انصاف کے منحرف ایم پی ایز سندھ اسمبلی پہنچے.

Leave a reply