سندھ حکومت نے ساحتی مقامات کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

0
39

چیف سیکریٹری سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت کا صوبے کے سیاحتی مقامات کی اسٹڈی کروائی جائے ،چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ثقافت اور سیاحت کا اجلاس ہوا
گورکھ ہل، کینجھر ، دریائے سندھ، ننگرپارکر اور صوبے کی ساحلی پٹی پر سیاحت کو فروغ دیا جائے گا۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے زریعہ صوبے کے سیاحتی مقامات کو سولہ کیا جائے گا۔

ممتاز علی شاہ چیف سیکرٹری سندھ نے مزید کہا کہ پرائیویٹ اداروں کے ساتھ مل کر صوبے کے نئیں سیاحتی مقامات کی بھی نشاہدہی کی جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ یونٹ کو ہدایت
صوبے میں سیاحت کا بہت پوٹینشل ہے لبِ مہران اور المنظر پر بھی کام کیا جائے گا۔ رنی کوٹ اور ننگرپارکر کے راستوں کی جلد مرمت کی جائے۔ محکمہ ورکس کو ہدایت جاری کر دی گئی،
آئندہ اجلاس میں گورکھ ہل اور لب مہران کی فیزیبلٹی رپورٹ بھی طلب کر لی گئی

Leave a reply