سندھ حکومت کے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

سندھ حکومت کے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

باغی ٹی وی :سندھ حکومت نے صوبے میں‌بیورو کریسی میں کافی تبدیلیاں کی ہیں . سندھ میں مختلف محکموں کے سیکریٹریز کے تقرر اور تبادلے کیے گئے ہیں . ان تبدیلیوں کے سلسلے میں زاہد علی عباسی سیکریٹری محکمہ انویسٹمنٹ مقرر کیے گئے ہیں‌

راجا خرم شہزاد عمر کو سیکریٹری محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تعینات کیا گیا .ہے ،ریحان اقبال بلوچ کی بطور سیکریٹری محکمہ پاپولیشن اینڈ ویلفیئر تقرر ہوئے ہیں‌.

آصف اکرام سیکریٹری محکمہ بین الصوبائی رابطے مقرر کیے گئے . محکمہ سروسز آئنڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے . .

Comments are closed.