سندھ کا علی بابا اپنے والدین کی کرپشن بچانے نکلے ہیں،خرم شیر زمان

0
28

پی ٹی آئی رہنماء خرم شير زمان ٹوئٹر بیان کہتے ہیں تین تین باریاں لیکر نااہل ہونے والے کہتے ہیں ہمیں موقع دیں ہم ملک کو ٹھیک کریں گے پنجاب کی پھولن دیوی اور سندھ کا علی بابا اپنے والدین کی کرپشن بچانے نکلے ہیں،سینیٹ چیئرمین کے انتخابات میں انجمن PDM کو شکست ہی نہیں ذلت کا سامنہ بھی ہوگا.

Leave a reply