سندھ میں سائیں سرکار سینکڑوں کرپٹ اور بدعنوان افسران کی سرپرست ہے

وزیربحری امور علی حیدر زیدی نے مجرموں کی پشت پناہی کو ناقابل یقین قرار دے دیا ، وزیر بحری امور نے علی حیدر زیدی نے کہا کہ سندھ میں 500 سرکاری ملازمین نیب سے پلی بارگین کے بعد بھی اپنے عہدوں پر برقرار ہیں،

وزیربحری امور علی حیدر زیدی نے مزید کہا کہ سائیں سرکار کی جانب سے بدعنوان افسروں کی سرپرستی ناقابلِ یقین ہے، سندھ میں پیپلز پارٹی اور اور اسکی نوکر شاہی جرم کا سنڈیکیٹ ہے، علی حیدر زیدی کا کہنا تھا کہ سندھ میں برسرِ اقتدار مجرم دہائیوں سے عوام کا لوٹ رہے ہیں،

Shares: