سندھ کے پی ٹی آئی سے منسلک ایم پی ایز کی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات
سندھ کے پی ٹی آئی سے منسلک ایم پی ایز کی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات صوبہ سندھ بلخصوص کراچی میں امن و امان اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بات چیت کراچی اور اندرون سندھ میں امن وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔سندھ رینجرز کا کراچی امن میں قلیدی کردار ہے۔سکیورٹی اور نافذ کرنے والے اداروں کو سندھ کے لئے مزید وسائل دینگے کراچی پاکستان کی معیشت کی جان ہے۔ترقیاتی فنڈز ترجیحی بنیادوں پر ملنے چاہئے۔حکومت نے کراچی کے لئے سو ارب کے ترقیاتی فنڈ منظور کئے ضرورت اس امر کی ہے کہ ترقیاتی فنڈ خرچ کئے جائیں۔ شیخ رشید احمد سندھ حکومت کراچی کی ترقی کے لئے کچھ نہیں کررہی وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔سندھ پولیس سیاسی بن چکی ہے۔سیاسی انتقام کا نشانہ بناتی ہے۔ سندھ پی ٹی آئی ایم پی ایز پولیس کو سیاست سے پاک ہونا چاہئے۔عوام کو ادارے پر اعتبار ہونا چاہئے۔