سندھ میں جامعات کا کنٹرول ہائیرایجوکیشن کمیشن کودیئے جانے کافیصلہ کرلیا گیا ہے۔
سندھ میں محکمہ بورڈ ز و جامعات کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کےمطابق سندھ کی جامعات کا کنٹرول ہائیرایجوکیشن کمیشن کودیئے جانے فیصلہ کرلیا گیا ہے۔سندھ کی جامعات کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کےمطابق سندھ کی جامعات اور بورڈز کےکنٹرول کےلئے نیا محکمہ بنایا جائیگا۔
محکمہ بورڈز وجامعات کا نیا نام ٹیکنیکل ایجوکیشن و بورڈز رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سے منظوری کے بعد اسمعاملے کو سندھکابینہ سے بھی منظور کرایا جائے گا ٹیکنیکل ایجوکیشن وبورڈز کے محکمے کے لیےنی سیکریٹری مقرر کیا جائے گا.