سندھ میں ہر شہری ویکسین لگانے کا اہل ہوگا، حکومت کا اہم قدم

0
31

سندھ میں ہر شہری ویکسین لگانے کا اہل ہوگا، حکومت کا اہم قدم

باغی ٹی وی : سندھ حکومت کاکل سےعام عوام کیلئےویکسی نیشن شروع کرنےکافیصلہ ، ہر18سالہ پاکستانی21مئی 2021سےویکسین کیلئےاہل ہوگا.ایکسپوسینٹرمیں قائم ویکسی نیشن سینٹرکوہفتہ بھر24گھنٹےکھلارکھنےکافیصلہ کیا گیا ہے.کل سےسندھ کاہرشہری کورونا ویکسین لگواسکےگا،

ادھر سندھ حکومت نے سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاترمیں ملازمین کی حاضری 50 فیصد تک برقرار رہے گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عوام کو سرکاری دفاتر صرف ضروری کام کی صورت میں آنے کی اجازت ہوگی۔

Leave a reply