سندھ میں موجود حکومت نریندر مودی کی ظالم حکومت سے کم نہیں،خرم شیر زمان

0
32

‏پی ٹی آئی رہنما صدر خرم شیرزمان سندھ حکومت کے وزراء کی جانب سے جسٹس آفتاب گورڑ کو دہمکیاں دینے کی مذمت کرتے ہیں، خرم شیرزمان مذمت میں کہتے ہیں کتے پکڑنے کی بجاء ایک جسٹس کو راکیٹ لانچر سے اڑانے اور تنخواہ بند کرنے کی دہمکیاں دی جارہی ہیں ملک بھر کے بار کاؤنسل تشویشناک صورتحال پر اپنا کردار ادا کریں۔‏کتے کاٹنے کے واقعات پر نااہل وزیر صحت استعفیٰ دے، سندھ میں موجود حکومت نریندر مودی کی ظالم حکومت سے کم نہیں کرمنل عناصر کے سرپرست وزیراعلیٰ عدلیہ کا مذاق اڑانا بند کریں ‏تحریک انصاف عدلیہ سمیت اداروں کو سندھ حکومت کی مرضی سے چلنے نہیں دے گی، خرم شیرزمان کا کہنا ہے کہ اداروں کی شفافیت اور تحفظ یقینی بنائیں گے تحریک انصاف عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے، چیف جسٹس صورتحال پر نوٹس لیں۔

Leave a reply