پی ٹی آئی رہنماء خرم شير زمان کی سندھ یونیورسٹی کے طالب علم عرفان جتوئی کے واقعے پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ، خرم شیر زمان کہتے ہیں ماورائے عدالت قتل پر چیف جسٹس نوٹس لیں، سندھ میں پولیس نے اپنی الگ ریاست قائم کی ہوئی ہے، انکوائری رپورٹ تک ایس ایس پی سکھر ملوث پولیس اہلکاروں کو معطل کیا جائے،سندھ میں پولیس روڈوں پر اپنی عدالتیں لگانا بند کرے، ایس ایس پی سکھر راؤ انوار بننے کی کوشش کررہے ہیں.

سندھ میں پولیس نے اپنی الگ ریاست قائم کی ہوئی ہے،خرم شیر زمان
Shares: