کراچی: سندھ پولیس میں تقرریاں و تبادلے،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی: ایس ایس پی عبدلاسلام شیخ کو ایس ایس پی حیدرآباد تعینات کردیا گیا

ایس ایس پی حیدر آباد عدیل حسن چانڈیو کو ایس ایس پی سیکیورٹی اسپشل برانچ کراچی تبادلہ کردیا گیا، ایس ایس پی سرفراز نواز کو ایس ایس پی سٹی ضلع جنوبی کراچی تعینات کردیا گیا،لیفٹیننٹ ریٹائرڈ غلام مرتضیٰ تبسم کا ایس ایس پی سینٹرل کراچی تبادلہ کردیا گیا،ایس ایس پی عارف اسلم راؤ کا ایس ایس پی سینٹرل سے ایس ایس پی اے وی ایل سی کراچی تبادلہ کردیا گیا،ایس ایس پی اعجاز احمد شیخ کا ایس ایس پی ضلع دادو تبادلہ کردیا گیا،ایس ایس پی دادو ڈاکٹر فرخ رضا کو اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس لیگل کراچی رینج سی پی او تعینات کردیا گیا،ایس ایس پی زبیر نزیر احمد شیخ کا ضلع جنوبی کراچی تبادلہ کردیا گیا،ایس ایس پی سمیر نور کا تبالہ ضلع قمبر شداد کوٹ کردیا گیا

ایس ایس پی عمران قریشی کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن ٹو تعینات کردیا،ایس ایس پی شمائل ریاض ملک کو اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل ویلفیئر سی پی او سندھ تعینات کردیا
ایس ایس پی شاہ جہاں کو ایس ایس پی عمر کوٹ تعینات کردیا،ایس ایس شہلا قریشی کو اینکٹنگ ڈی آئی جی اسٹبلیشمنٹ تعینات کردیا گیا
ایس ایس پی فدا حسین جانوری کو ایس ایس پی کیماڑی تعینات کردیا گیا

Comments are closed.