محکمہ وائلڈ لائف حکومت پنجاب نے ٹیلی ویژن میزبان و گلوکارہ رابی پیرزادہ کیخلاف درخواست دائر کردی ، گلوکارہ رابی پیر زادہ کے خلاف وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت کارروائی کی گئی۔ اژدھا اور مگر مچھ رکھنے کی کسی بھی شخص کو اجازت نہیں۔
دونوں رپٹائلز وائلڈ لائف ایکٹ کے شیڈول تھری میں شامل ہیں۔ رابی پیر زادہ کو محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی پر کوئی اعتراض ہے تو عدالت میں اپنا موقف پیش کریں۔ کوئی بھی شخص قانون سے بالا تر نہیں، اگر رپٹائلز ان کے نہیں تو انہیں بتانا ہو گا کہ وہ کہاں سے لائے گئے۔ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کا کہنا ہے کہ جب وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی ہوگی ذمہ داران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
محکمہ وائلڈ لائف کی گلوکارہ رابی پیرزادہ کیخلاف کاروائی

Latest from شوبز
لوگ مجھ سے حسد کرتے ہیں ، میرے فن کو تسلیم نہیں کرتے،چاہت فتح علی خان
چاہت فتح علی خان نے خود کو بہترین گلوکار قرار دے دیا۔ گلوکار چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی
پی ٹی وی نے ڈرامہ’عینک والا جن‘ ایچ ڈی میں جاری کردیا
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نے 90 کی دہائی کے مقبول ترین بچوں کے ڈرامے ’عینک والا جن‘ کو ’ایچ ڈی‘ میں اپنے

یشما گل نے ہانیہ عامر کو شادی کا پیغام دے دیا
اداکارہ یشما گل نےاداکارہ او ر دوست ہانیہ عامر کو شادی کا پیغام دے دیا- یشما گل او ر ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو

عورت کی کمائی بے برکت کہنا سراسر بکواس ہے، ثمینہ پیرزادہ
پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ پیر زادہ نے خواتین کی آمدنی میں برکت نہ ہونے سے متعلق بیانات کو بکواس قرار دے دیا۔ حال

اداکارہ حنا بیات کراچی ائیرپورٹ کے واش رومز میں پانی کی عدم فراہمی پربرہم
کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ حنا بیات کراچی ائیرپورٹ کے واش رومز میں پانی کی عدم فراہمی پربرہم ہوگئیں۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ