ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پاکستانی ٹیم کےعلاوہ ایک اور ٹیم لاہور پہنچ گئی ، یہ ٹیم کس ملک کی ہے ، خبر آگئی
لاہور:ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستانی ٹیم کے علاوہ ایک اور ٹیم لاہور پہنچ گئی ، یہ ٹیم کس ملک کی ہے ، خبر آگئی شہر قائد میں عالمی ون ڈے سیریز کا میلہ ختم ہونے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز کا میدان ہفتے کو لاہور میں سجے گا، دونوں ٹیمیں ٹی ٹو ئنٹی سیریز کے لئے لاہور پہنچ گئیں۔
برطانوی عدالت نے پاکستان کے خلاف فیصلہ دے دیا ، کیا تاریخی مقدمہ تھا ، تفصیلات منظرعام پر آگئیں |
پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق آج پاکستانی ٹیم اور سری لنکن ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے ، ائیر پورٹ پر پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ مہمان ٹیم کے کھلاڑیوںکا بھرپور استقبال کیا گیا ہے ، یا درہےکہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا میدان زندہ دلوں کے شہر لاہور میں سجے گا، دونوں ٹیمیں ہفتے کے روز پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں قذافی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیمیں ایک روز آرام کے بعد جمعہ کے روز قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔
“کینسر کی 20 اقسام کی شناخت کے لیے فقط ایک بلڈ ٹیسٹ ، انقلابی ٹیسٹ کے چرچے عام ہوگئے” لاک ہے
|
کینسر کی 20 اقسام کی شناخت کے لیے فقط ایک بلڈ ٹیسٹ ، انقلابی ٹیسٹ کے چرچے عام ہوگئے |
---|
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق دونوں ٹیموں کے کپتان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں شرکت کریں گے، جس کے بعد پریس کانفرنس بھی ہوگی۔واضح رہے پاکستان اور سری لنکا کے مابین پانچ، سات اور نو اکتوبر کو تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے۔اطلاعات یہی ہیںکہ ان ٹیموں کو سخت سیکورٹی حصار میں ایئرپورٹ سے منزل تک پہنچایا گیا ہے
“کیسا ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں پر چھریاں چلادیں،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی” لاک ہے
|
کیسا ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں پر چھریاں چلادیں،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی |
---|